تحصیل گمبٹ براتی بانڈ میں علاقہ مکینوں کا احتجاج براتی بانڈ میں سینی گمبٹ واٹر مشین میں ( پرانی ٹینکی محلہ حسن خیل،خدرخیل ٹینکی ) فنی خراب...
تحصیل گمبٹ براتی بانڈ میں علاقہ مکینوں کا احتجاج
براتی بانڈ میں سینی
گمبٹ واٹر مشین میں ( پرانی ٹینکی محلہ حسن خیل،خدرخیل ٹینکی ) فنی خرابی
پانی کی ترسیل بند
۔
براتی بانڈہ میں پانی کے حصول کیلئے لگایا گیا واٹر مشین گزشتہ 4دن سے مکمل خراب
ہوگیا ہیں مشین میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹیوب ویل سے پانی کا حصول بند ہوگیا جس کی
وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاھے زرائع کے مطابق محکمہ پبلک
ہیلتھ حکام مشین کو فنی خرابی دور کرنے اور مشین کی مرمت میں غیر سنجیدگی سے کام
لے رہے ھے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پبلک ہیلتھ حکام خاموش تماشائی بن گئے ہے
علاقہ کے مکینوں نے ذمہ دار و پبلک ہیلتھ حکام سے اس مسلہ کا فوری نوٹس لینے و
مشین کی فنی خرابی دور کرکے دوبارہ مرمت کرانے کا مطالبہ کیا ہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں