Page Nav

HIDE
//benoopto.com/4/4981925

Pages

تازہ ترین:

latest

Ads Place

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کی بڑی کمی

  لک میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، آج سونا 3400 روپے سستا ہوا۔   سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس ک...

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کی بڑی کمی

 

لک میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، آج سونا 3400 روپے سستا ہوا۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 915 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 24 ہزار 228 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 1712 ڈالر فی اونس ہے۔

 

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles