Page Nav

HIDE
//benoopto.com/4/4981925

Pages

تازہ ترین:

latest

Ads Place

بلاول کو سیر سپاٹوں کیلئے ایک جہاز مل گیا جیسے کسی بچے کو کھلونا، خرم شیر زمان

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ بلاول کو سیر سپاٹوں کیلئے ایک جہاز مل گیا جیسے کس...

بلاول کو سیر سپاٹوں کیلئے ایک جہاز مل گیا جیسے کسی بچے کو کھلونا، خرم شیر زمان

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ بلاول کو سیر سپاٹوں کیلئے ایک جہاز مل گیا جیسے کسی بچے کو کھلونا۔

اپنے بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ بلاول زرداری نے تاثر دیا کہ متاثرین کیلئے سندھ حکومت موثر انداز میں کام کر رہی ہے، حقیقت یہ ہے بلاول کی حکومت متاثرین کیلئے خدمت کرنے میں نا کام ہوگئی ہے۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ متاثرین کو لاکھوں کا راشن نہیں ملا، اضلاع سے پانی نہیں نکالا جا سکا، 130 ارب کہاں خرچ ہوئے کس کو فائدہ پہنچایا گیا کچھ معلوم نہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بلاول بتائیں کہ انہوں نے خود کتنے علاقوں کا اب تک دورہ کیا؟

 

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles