ریزرو بینک آف انڈیا نے شرح سود بڑھا کر 6.50 کر دی ہے۔ بھارتی مالی سال کے آخری پالیسی اجلاس میں مرکزی بینک سے بینکوں کے قرض کا بھاؤ 25...
ریزرو بینک آف انڈیا نے شرح
سود بڑھا کر 6.50 کر دی ہے۔
بھارتی مالی سال کے آخری پالیسی اجلاس
میں مرکزی بینک سے بینکوں کے قرض کا بھاؤ 25 بیسسز پوائنٹس بڑھایا گیا ہے۔
اجلاس میں 4 ممبران نے ریٹ
بڑھانے کے لیے ووٹ دیا جبکہ دو ممبران نے ریٹ بڑھانے کی مخالفت کی۔
گورنر آر بی آئی شکتی کانتا داس کا
کہنا ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں شرح سود ایک چوتھائی فیصد بڑھانا درست ہے
کوئی تبصرے نہیں