پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسلحہ اٹھا کر خوب پریکٹس کی۔ مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دوحہ کے...
پاکستان کی معروف
اداکارہ مہوش حیات نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسلحہ اٹھا کر خوب پریکٹس
کی۔
مہوش حیات نے سوشل
میڈیا اکاؤنٹ پر دوحہ کے الہدف شوٹنگ رینج میں جدید اسلحہ استعمال کرنے کی ویڈیو
شیئر کی۔
مہوش حیات نے شوٹنگ
رینج میں پسٹل اور رائفل کا استعمال کیا۔
اداکارہ کے اکاؤنٹ پر
مداح ان کی بہادری اور انداز کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
دو د
ن قبل مہوش حیات نے دبئی سے بھی اپنی شاپنگ کی ویڈیو شیئر کی تھی جسے مداحوں نے
بہت پسند کیا تھا
کوئی تبصرے نہیں