سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے بیٹے کو میدان میں اتار دیا۔ چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی ...
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے بیٹے کو میدان میں اتار دیا۔
چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان نے این اے 59 راولپنڈی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کے بیٹے این اے 59 پر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں