Page Nav

HIDE
//benoopto.com/4/4981925

Pages

تازہ ترین:

latest

Ads Place

پشاور، شناختی کارڈ کے بغیر ہوٹلز میں قیام پر پابندی عائد

  پشاور میں بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلز اور سراؤں میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد ضلعی ا...

پشاور، شناختی کارڈ کے بغیر ہوٹلز میں قیام پر پابندی عائد

 

پشاور میں بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلز اور سراؤں میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی۔

پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلز اور سراؤں میں قیام پر پابندی عائد کی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق گنجان مقامات اور تجارتی مراکز کے پارکنگ ایریا کی انتظامیہ ہائی الرٹ رہے گی۔

گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی خصوصی نگرانی کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کردی گئی ہیں جبکہ عارضی چیک پوسٹیں بھی قائم کی گئی ہیں۔

 

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles