Page Nav

HIDE
//benoopto.com/4/4981925

Pages

تازہ ترین:

latest

Ads Place

وہاڑی: ڈرائیور، گارڈ اور متاثرہ بس ہوسٹس کے DNA کیلئے نمونے حاصل

  وہاڑی میں بس ہوسٹس سے زیادتی کے کیس میں ڈرائیور، گارڈ اور لڑکی کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے سیمپل حاصل کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو کل...

وہاڑی: ڈرائیور، گارڈ اور متاثرہ بس ہوسٹس کے DNA کیلئے نمونے حاصل

 

وہاڑی میں بس ہوسٹس سے زیادتی کے کیس میں ڈرائیور، گارڈ اور لڑکی کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے سیمپل حاصل کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو کل علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ متاثرہ لڑکی کا دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

پولیس نے کہا کہ لڑکی کو ڈیوٹی پر روانہ کرنے والی انچارج خاتون سے بھی تفتیش ہوگی، کیس میں تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر چالان مرتب کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل بس ہوسٹس کو بس میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

زیادتی کیس میں بس ڈرائیور اور گارڈ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔

 

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles